COMPETITIVE EXAMINATION – 2019 FOR RECRUITMENT TO
POSTS IN BS-17 UNDER THE FEDERAL GOVERNMENT
Q. No. 4. Describe the rights of women in Islam in the context of current wave the feminist movement
2 سوال نمبر
توحید کی تعریف کیجئے۔ اس کے معاشرے اور انفرادی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ وضاحت کیجئے۔
(20 نمبر)
سوال نمبر 3
میدانِ جنگ میں ایک سپہ سالار کی حیثیت سے نبی اکرم ﷺ کے کردار کا جامع خاکہ پیش کیجئے۔
(20 نمبر)
سوال نمبر 4
تحریکِ حقوقِ نسواں کی موجودہ لہر کے تناظر میں اسلام میں خواتین کے حقوق بیان کیجئے۔
(20 نمبر)
سوال نمبر 5
اسلامی تہذیب کی اہم خصوصیت کے طور پر اسلام کے نظامِ اخلاق پر تفصیل سے روشنی ڈالیے۔
(20 نمبر)
سوال نمبر 6
اسلام میں حج اور اس کے روحانی، اخلاقی اور سماجی اثرات پر تفصیلی شذرہ قلم بند کیجئے۔
(20 نمبر)
سوال نمبر 7
کیا انتہا پسندی اسلام کے لیے ایک چیلنج ہے؟ مسلم اُمہ کو درپیش عصری چیلنجز کی روشنی میں بحث کیجئے۔
(20 نمبر)
سوال نمبر 8
اسلام کے سیاسی نظام کے مختلف پہلوؤں کی روشنی میں تجاویز دیجئے کہ پاکستانی سیاست کی اصلاح کیوں کر ممکن ہے؟
(20 نمبر)