Notifications
Clear all
FEDERAL PUBLIC SERVICE COMMISSION
COMPETITIVE EXAMINATION – 2002 FOR RECRUITMENT TO
POSTS IN BS-17 UNDER THE FEDERAL GOVERNMENT

ISLAMIC STUDIES
Q.1. Translate the following Surah:
Q.2. Define Religion, also describing its necessity, importance and kinds by distinguishing between Revealed and Non-Revealed Religions. (18 Marks)
مذہب کی تعریف کریں اور اس کی اہمیت، ضرورت کو واضح کرتے ہوئے الہامی و غیر الہامی مذاہب میں فرق واضح کریں۔

Q.3. Describe the Basic beliefs of Islam and also explain that how Islam Reforms the life of Individual and Society through them. (18 Marks)
اسالمکے بنیادی عقائد کو تفصیل سے بیان کریں اور یہ بھی واضح کریں کہ اسالم ان عقائدکے ذریعے کس طرح فرد اور معاشرے کی اصالح کرتا ہے۔

Q.4. While describing in detail the four basic sources of Islamic law, also explain that MASALIH-E-MURSALA, ISTIHSAN and URF, are the basic sources of Islamic Law. (18 Marks)
اسالمی قانون کے چار بنیادی ماخذ تفصیل سے بیان کرنے کے ساتھ یہ بھی واضح کریں کہ مصالح مرسلہ، استحسان اور عرف اسالمی فقہ میں کیا اہمیت رکھتے ہیں۔

Q.5. Write a detail note on the problems which Islam is facing in the contemporary world. (18 Marks)
اسالمکو عصر حاضر میں جن مسائل کا سامنا ہے ان پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔

Q.6. While defining "Zakat", examine its Socio-Economic significance in Islamic Society. (18 Marks)
زکٰوۃکا مفہوم واضح کرتے ہوئے اسالمی معاشرے میں اس کے سماجی اور اقتصادی فوائد و اہمیت کا جائزہ لیجئے۔

Q.7. Comparatively analyse the rights of "women" in the light of Islam and other religions. (18 Marks)
اسالم اور دوسرے مذاہب کی روشنی میں عورتوں کے حقوق کا تقابلی جائزہ لیجئے۔

Q.8. Describing the relationship of morality and faith in the concept of Islamic Ethics, also explain the Islamic principles and methods of character-building. (18 Marks)
تعمی سیرت کے اسالمی اصول و ر تصو ر اخالق میں اخالقیات اور ایمانیات کا باہمی ربط و تعلق بیان کرتے ہوئے اسالمکے طریقوں کی بھی وضاحت کریں۔

Q.9. Define and explain the socio-political system of Islam. (18 Marks)
نظا م سماجی و سیاست کا مفہوم بتاتے ہوئے اس پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجئے۔ اسالمکے

Topic starter
Posted : August 12, 2026 10:09 am